Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ میں آٹھ سے دس ہزار ٹن آٹا یومیہ فراہم کرنے کی ضرورت ہے، اوچا

جنیوا : اقوام متحدہ کے ادارے اوچا کا کہنا ہے کہ انیس مئی کے بعد سے صرف پانچ ہزار چھ سو ٹن آٹا غزہ لے جانے کی اجازت دی گئی۔ جو ضرورت کے مقابلے میں نہ ہونے کے برابر ہے۔ اوچا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں جو آٹا لے جایا گیا وہ بھی بیشتر متاثرین تک نہیں پہنچ سکا اور اسے بعض مسلح گروہوں یا بھوکے متاثرین نے لوٹ لیا۔ بیان میں کہا گیاہے کہ غزہ میں ہر گھر کو اس کی ضرورت کا آٹا فراہم کرنے کے لئے آٹھ سے دس ہزار ٹن آٹا یومیہ فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔
اوچا کے مطابق نو جون تک دو لاکھ اٹھاون ہزار کھانے تیار کئے گئے جو باسٹھ کچن کے ذریعے پہنچائے گئے، جو کہ اپریل کے آخر میں فراہم کیے جانے والے کھانوں کی تعداد کے مقابلے میں 76 فیصد کم ہیں۔ بیان میں کہا گیاہے کہ مسلسل خوراک کی فراہمی کی کمی نے آٹے کی قیمتوں کو بے مثال سطح تک بڑھتے دیکھا گیا ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular