Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ کرہ ارض پر دوزخ سے بدتر جگہ بن چکی ہے، سربراہ ریڈ کراس

جنیوا : عالمی امدادی تنظیم ریڈ کراس کی سربراہ مرجانا سپلولجیرک کا کہنا ہے غزہ اس وقت کرہ ارض پر دوزخ سے بھی بدتر جگہ بن چکی ہے۔ مرجانا سپلولجیرک نے بی بی سی کو انٹرویو میں کہا کہ انسانیت ہار رہی ہے کیونکہ وہ کھلی آنکھوں سے غزہ میں ہولناکیوں کو دیکھ رہی ہے۔ ہم یہ دیکھنا جاری نہیں رکھ سکتے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں تباہی اور مصائب کی سطح یہ کسی بھی قابل قبول، قانونی، اخلاقی اور انسانی معیار سے تجاوز کرچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں سے انسانی وقار چھین لیا گیا ہے عالمی قوانین کو ردی کی ٹوکری کی نذر کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریاستوں کو جنگ اور فلسطینیوں کے مصائب کے خاتمے اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مزید کام کرنا چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular