Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ کو انسانوں کے بنائے ہوئے قحط کا سامنا ہے، انروا

جنیوا : اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کو انسانوں کے بنائے ہوئے قحط کا سامنا ہے۔ ہم اپنی اجتماعی انسانیت کو کھونے کے بہت قریب ہیں ۔ انروا کی کمیونیکیشن ڈائریکٹر جولیٹ ٹوما نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں قحط کو بڑی حد تک اقوام متحدہ کے مربوط انسانی نظام کو تبدیل کرنے کی دانستہ کوششوں کے ذریعے تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ کام سیاسی مقاصد سے بنائی گئی غزہ ہیومینٹیرین فاؤنڈیشن کے ذریعے کیا گیاہے۔
انہوں نے کہاکہ ہمیں ایک متحد، اقوام متحدہ کی زیر قیادت بین الاقوامی انسانی قانون پر مبنی کوآرڈینیشن اور تقسیم کے نظام کی طرف واپس آنا چاہیے۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی زیر قیادت انسانی امداد کے نظام کی واپسی کا مطالبہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular