Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسرائیلی جارحیت کے سبب غزہ کو قحط کا سامنا

غزہ : اسرائیل جارحیت کے سبب غزہ کو قحط کا سامنا ہے ۔جنگ زدہ علاقے کی 90 فیصد آبادی کو خوراک میسر نہیں۔چانسداد غربت سے متعلق برطانوی تنظیم آکس فیم کے مطابق غزہ میں 90 فیصد آبادی کو صرف ایک وقت کی خوراک میسر ہے۔
جبکہ سلامتی کونسل کے بعض ارکان جنگ بندی کرانے کے بجائے لفظوں سے کھیل رہے ہیں۔ آکسفیم کے ریجنل ڈائریکٹر سیلی ابی خلیل نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت میں غزہ کا پہلے سے کمزور خوراک کا نظام تباہ ہوچکا ہے ہر آنے والا دن غزہ کو قحط کی جانب دھکیل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی برادری کے اندر وہ لوگ جنہوں نے اسرائیل کی فوجی مشین اور غزہ میں فلسطینیوں کی اجتماعی سزا پر لگام لگانے سے انکار کر دیا ہے وہ آج اس جرم میں شریک ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular