Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اٹلی سے جاپان تک اسرائیل کیخلاف نفرت انتہا کو پہنچ گئی

لندن : اٹلی سے جاپان تک صیہونی ریاست اور نیتن یاہو کے بارے میں منفی خیالات انتہا کو پہنچ گئے۔عرب اور مسلم ممالک میں زیادہ تر لوگ دہائیوں سے اسرائیل کے بارے میں منفی سوچ رکھتے ہیں لیکن پیو ریسرچ سینٹر کے تازہ ترین سروے میں یورپ اور مشرقی ایشیا میں لوگوں نے اسرائیل کیخلاف بڑے پیمانے پر منفی رویوں کو ظاہر کیاہے۔ چوبیس ممالک میں کئے گئے سروے میں بیس ممالک کے بیشتر شہریوں نے اسرائیل سے نفرت کا اظہار کیا۔ اٹلی میں چھیاسٹھ فیصد جبکہ یونان، سویڈن اور اسپین میں ستر فیصد لوگوں کا اسرائیل کے بارے میں منفی نظریہ تھا۔ ہالینڈ میں یہ تعداد 78 فیصد تک تھی۔ پولینڈ میں باسٹھ۔ ہنگری میں تریپن۔ جاپان میں 80 اور جنوبی کوریا میں ساٹھ فیصد شہریوں نے اسرائیل کے بارے میں منفی رائے دی ۔

مزید پڑھیے

Most Popular