Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

فرانس: پابندی کے باوجود اسرائیل مخالف مظاہرے، پولیس کی شیلنگ

پیرس: پابندی کے باوجود پیرس سمیت فرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل مخالف مظاہرے کئے گئے ۔خلاف ورزی پر پولیس نے مظاہرین پر دھاوا بول دیا۔ پیرس، بورڈیاکس اور للی سمیت کئی شہروں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر آئے اور احتجاج ریکارڈ کرایا ۔ ایسے میں پولیس نے مظاہرین کیخلاف ایکشن لیا۔ مظاہرین کو آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹرکینن سے منتشر کیا گیا۔فرانس سمیت کئی یورپی ممالک میں اسرائیل مخالف مظاہروں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔فلسطین کے حامی گروہوں نے اسے آزادی اظہار رائے پر حملہ قرار دیتے ہوئے مظاہرے جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
دوسری جانب چاقو حملے کے بعد فرانس بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ واقعہ گزشتہ روز گمبیٹا ہائی اسکول میں پیش آیا حملے میں بیس سالہ طالب علم کے ہاتھوں ایک ٹیچر ہلاک اور دو افراد زخمی ہوئے فرانسیسی حکام اسے غزہ کی حالیہ صورتحال سے جوڑ رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular