Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

امریکا میں گن کلچر، فائرنگ سے ماں بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک

لاہور: امریکی ریاست واشنگٹن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا۔ واشنگٹن کے علاقے ٹاکوما میں ایک گھر کے قریب تین افراد کی گولیاں لگی لاشیں ملی ہیں جب کہ ایک شخص کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ جو اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔ ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین اور دو مرد شامل ہیں۔ جس میں خاتون اس کا بیٹا اور بھائی اور بھائی کی گرل فرینڈ شامل ہیں۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حملہ آور ایک ہی شخص تھا جو کارروائی کے بعد فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular