Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

غزہ کی غیر ملکی سرپرستی کسی صورت قبول نہیں، مزاحمتی گروپ

غزہ : غزہ کی مستقبل کی حکمرانی کے معاملے پر فلسطینی مزاحمتی دھڑوں نے واضح مؤقف اپناتے ہوئے کسی بھی غیر ملکی سرپرستی کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ حماس، اسلامی جہادِ فلسطین اور پاپولر فرنٹ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی انتظامی ڈھانچے اور اداروں کے مستقبل کا فیصلہ صرف اور صرف فلسطینی عوام کریں گے۔
تینوں دھڑوں نے مصر کے تعاون سے ایک جامع قومی اجلاس بلانے کا اعلان کیا ہے جو جنگ بندی کے بعد اگلا اہم مرحلہ ہوگا۔ اس اجلاس کا مقصد فلسطینی مؤقف کو متحد کرنا اور قومی اداروں کی از سرِ نو تشکیل کے لیے عملی اقدامات طے کرنا ہے۔ بیان میں زور دیا گیا کہ موجودہ مرحلہ غزہ میں سماجی یکجہتی کو مضبوط کرنے اور تمام فلسطینی قوتوں کے درمیان ایک متحد سیاسی راستہ اختیار کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔مزاحمتی دھڑوں نے تعمیرِ نو اور ترقی کے عمل میں عرب و بین الاقوامی شمولیت کا خیرمقدم کرنے کا عندیہ دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular