Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

حماس کی معاونت کا الزام، 5 شخصیات اور 5 خیراتی اداروں پر پابندی

واشنگٹن : امریکا نے حماس اور عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کی معاونت کے الزام میں پانچ شخصیات اور پانچ خیراتی اداروں پر پابندی عائد کردی۔ امریکی ڈپٹی ٹریژری سیکریٹری مائیکل فالکنڈر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ کارروائی خیراتی شعبے کو حماس اور پی ایف ایل پی جیسے دہشت گردوں کے غلط استعمال سے روکنے کی اہمیت کو واضح کرتی ہے جو اپنے دہشت گردوں اور فوجی کارروائیوں کی مالی اعانت کیلئے جعلی خیراتی اداروں کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ امریکا دہشت گرد عناصر کو غزہ میں انسانی صورت حال کا استحصال کرنے سے روکنے کے لیے تمام دستیاب وسائل کا استعمال جاری رکھے گا۔
جن تنظیموں اور شخصیات پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں فلسطین وکفی اور اس کے سربراہ ذکی عبداللہ ابراہیم۔ نیدرلینڈ میں قائم اسرا چیریٹیبل فاؤنڈیشن اور اٹلی میں قائم ایسوسی ایشن بینیفیکا لا کپولا ڈی اورو اور غزہ کی ال ویام چیریٹیبل سوسائٹی شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular