Wed Oct 14, 2026

حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

حسینہ واجد دور میں اغوا کئے گئے 287 افراد کے قتل کا خدشہ

ڈھاکا : بنگلہ دیش میں لاپتہ لوگوں کی تحقیقات کرنے والے کمیشن نے کہا کہ حسینہ واجد کے دور میں اغوا کئے گئے کم از کم 287 افراد کے مارے جانے کا خدشہ ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ بعض لاشوں کو دریاؤں میں پھینکا گیا ہوگا جن میں دارالحکومت ڈھاکا کا دریائے بوری گنگا بھی شامل ہے، جبکہ کچھ کو اجتماعی قبروں میں دفن کیا گیا ہو۔ کمیشن کے رکن نور خان لِٹن نے بتایا کہ ہم نے کئی مقامات پر بغیر نشان زدہ قبروں کی نشاندہی کی ہے جہاں لاشیں دفن کی گئی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ کمیشن نے سفارش کی ہے کہ حکومت لاشوں کی شناخت کے لیے فرانزک ماہرین سے تعاون حاصل کرے اور لواحقین سے ڈی این اے نمونے جمع کر کے محفوظ کیے جائیں۔ کمیشن، اگست 2024 میں حسینہ کی معزولی کے بعد تشکیل دیا گیا تھا، کمیشن نے اغوا کے 1,569 مقدمات کی تحقیقات کیں، جن میں سے 287 متاثرین کو ہلاک تصور کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular