
لندن : یمنی فوج کے میزائل حملوں اور سخت انتباہ کے بعد برٹش ایئرویز نے مقبوضہ علاقوں کے لیے پروازیں منسوخ کر دیں۔ برٹش ایئرویز نے مقبوضہ علاقوں کے لیے اپنی تمام پروازیں جولائی کے آخر تک معطل کر دی ہیں۔ اس سے پہلے جرمن ایرلائن لفتھنسا نے بھی پروازوں کی بحالی روک دی ہے۔


































