Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ میں قحط اسرائیلی اقدامات کا نتیجہ ہے، سلامتی کونسل

نیویارک: امریکہ کے علاوہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تمام چودہ اراکین نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں قحط اسرائیلی اقدامات کا نتیجہ ہے اور اسے انسانی بحران قرار دیا ہے۔
غزہ کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے پندرہ میں سے چودہ ارکان نے مشترکہ بیان میں اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں اپنی فوجی کارروائی میں مزید توسیع بند کرے۔ امریکا نے اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے مشترکہ بیان پر دستخط نہیں کئے ۔ بیان میں کہا گیاہے کہ جنگ کے ہتھیار کے طور پر بھوک کا استعمال بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت ممنوع ہے۔ بیان میں غزہ میں فوری اور غیر مشروط مستقل جنگ بندی اور انکلیو میں قید اسیروں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ ارکان نے اسرائیل سے فوری اور غیر مشروط طور پر غزہ میں امداد کی ترسیل پر عائد تمام پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular