Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

فیس بُک اور انسٹاگرام کی صیہونیت نوازی، فلسطین سے متعلق کمنٹس محدود

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بُک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے صیہونیت نوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطین سے متعلق پوسٹس پر کمنٹس کو محدود کردیا۔ کمپنی کا کہنا ہےکہ نئی پالیسی کے تحت فیس بُک اور انسٹاگرام پر صارفین کی نئی پوسٹس صرف ان کے ہی خطے میں موجود دوست اور فالورز دیکھ سکیں گے۔ کمپنی نے فلسطینی گروپ حماس کو خطرناک تنظیم قرار دیتےہوئے کہا ہے کہ اس سے متعلق تعریفی مواد پر پابندی ہوگی۔ ادھر انٹرنیٹ پر غزہ کی صورتحال سے متعلق مواد ہٹائے جانے پر حقوق کی تنظیموں نے تشویش کا اظہار کردیا ۔ ایکسس ناؤ کی جانب سے یورپی کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا جنگ میں پہلا قتل سچ کا ہوتا ہے جو پھر ثابت ہورہا ہے۔ خط میں میٹا اور ایکس کے اقدامات پر تشویش کا اظہارکیا گیاہے۔ ایکسس ناؤ کی مینیجر ماروا فتافا نے لکھا کہ دونوں پلیٹ فارم یورپی قوانین کی پابندی نہیں کررہے۔ غزہ سے متعلق قانونی معلومات ہٹانا اور غلط معلومات پھیلانا مظلوموں پر مزید ظلم ہوگا ۔جبکہ جابر قوتوں کی حوصلہ افزائی ہوگی۔

مزید پڑھیے

Most Popular