Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

فلسطینیوں کی مصر بیدخلی سے فلسسطینی ریاست کے قیام کا مقصد ختم ہو جائے گا، مصری صدر

Egypt’s President Abdel Fattah al-Sisi meets with the US Secretary of State (not pictured) in Cairo on October 15, 2023. – After Egypt Blinken will head back to Israel on October 16 for his second visit in less than a week following a tour of six Arab countries on the crisis with Hamas, the State Department said. (Photo by Jacquelyn Martin / POOL / AFP)

قاہرہ : مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی مصر بیدخلی سے فلسسطینی ریاست کے قیام کا مقصد ختم ہو جائے گا۔ مصری صدر نےکہاکہ فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کیا جا سکتا۔ فلسطینیوں کی غزہ سے مصر جبری بے دخلی سے فلسطینیوں کی مغربی کنارے سے اردن کی طرف جبری بے دخلی کی مثال قائم ہوجائے گی۔ مصری صدر کا کہنا تھا کہ اگر اسرائیل فلسطینیوں کو بے دخل کرنا چاہتا ہے تو وہ مسلح گروپوں کیخلاف اپنی کارروائی مکمل ہونے تک انہیں اپنے صحرائے نیگیو میں بھیج سکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ فلسطینی مہاجرین کو مصر بھیجنا خطرناک ہوگا، کیونکہ صحرائے سینا اسرائیل کیخلاف کارروائیوں کا مرکز بن جائے گا۔ انہوں نے خبردار کیاکہ اگر فلسطینیوں کوجبری بیدخل کیا گیا تو مصری عوام سڑکوں پر نکل کر احتجاج کریں گے۔ انہوں نےکہاکہ رفح کراسنگ بند نہیں ہے اس راستے کے نہ کُھلنے کی وجہ اسرائیلی بمباری ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular