Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غیر قانونی مقیم افراد کا پاکستان سے انخلاء کا عمل جاری

پشاور: غیر قانونی مقیم افراد کے انخلا کا عمل جاری ہے، طور خم بارڈر سے مزید 5085 غیرقانونی مقیم افرد کو افغانستان بھیج دیا گیا۔
محکمہ داخلہ کے مطابق غیرقانونی مقیم 829 خاندان طور خم بارڈر سے افغانستان بھیجے گئے، جن میں 1403 مرد، 1394 خواتین اور 2122 بچے شامل ہیں، اب تک مجموعی طور پر 189259 غیر قانونی مقیم افراد کو افغانستان بھیجا جا چکا ہے۔
محکمہ داخلہ نے مزید بتایا کہ مجموعی طور 13327 خاندان، 53327 مردوں، 40976 خواتین اور 94956 بچوں کو واپس بھیجا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular