Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

یورپی ممالک پر اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے پر زور

برسلز : یورپی کونسل نے رکن ممالک پر غزہ میں جاری انسانی صورت حال کے پیش نظر اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے پر زور دیا ہے۔ یورپی کونسل کے کمشنر مائیکل او فلیہرٹی نے کہا ہے کہ رکن ممالک پوری کوشش کریں کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر اٹھائیں اور غزہ میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ لازم ہے کہ اسلحہ فراہمی کےلیے بین الاقوامی قانون میں دیےگئے معیارات کی پیروی کی جائے اور یہ یقینی بنایا جائے کہ فراہم کیا جانے والا اسلحہ انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا۔
بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ بھی لازم ہے کہ جو لوگ اس جنگ سے متاثر ہو رہے ہیں ان کی انسانی بنیادوں پر مدد کی کوششیں بھی جاری رہے تاکہ انہیں بلا روٹوک انسانی بنیادوں پر خوراک اور دوسری اشیا کی فراہمی ہو سکے۔

مزید پڑھیے

Most Popular