Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

یورپی ممالک کو دوبارہ پابندیاں لگانے کا کوئی حق نہیں، ایران

تہران : ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہےکہ یورپی ممالک نے خود ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے انہیں ایران کیخلاف نام نہاد اسنیپ بیک میکانزم کے تحت پابندیاں دوبارہ لگانے کا کوئی حق نہیں ہے۔
عباس عراقچی نے کہا کہ تہران کی حکمت عملی روس اور چین کے ساتھ گہرے تعاون کے ذریعے پابندیوں کی بحالی کو روکنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ شراکت داری تیزی سے اہمیت اختیار کر گئی ہے کیونکہ ایران یکطرفہ امریکی اور یورپی اقدامات کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے علاقائی اور عالمی اتحاد کو مضبوط کر رہا ہے۔ وزیر خارجہ نے ایران کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی اسرائیلی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا خیال تھا کہ وہ ایرانی عوام کو حکومت کے خلاف کر سکتا ہے لیکن ہوا اس کے برعکس کیونکہ عوام اپنی قیادت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular