Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

یورپی کمیشن کی اسرائیل پر بعض تجارتی پابندیوں کی تجویز

برسلز: یورپی کمیشن نے غزہ جنگ کے تناظر میں اسرائیل کے ساتھ تجارتی معاہدے کی بعض شقیں معطل کرنے کی تجویز پیش کردی۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف کاجا کیلس نے رکن ممالک سے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی مصنوعات پر محصولات بڑھائیں اور حماس کے دس رہنماؤں، آبادکاروں، اور نیشنل سیکیورٹی وزیر اتمار بن گوئر اور وزیر خزانہ بیزالیل اسموٹریچ پر پابندیاں لگائیں۔ یورپی کمیشن نے مشورہ دیا کہ غزہ میں جنگ کی وجہ سے اسرائیلی مصنوعات سے متعلق آزاد تجارتی معاہدوں کو معطل کیا جائے۔
یورپی کمیشن کے مطابق اسرائیلی جارحیت یورپی یونین اسرائیل ایسوسی ایشن معاہدے کے انسانی حقوق اور جمہوری اصولوں کے احترام کو لازمی قرار دینے والے آرٹیکل 2 کی خلاف ورزی ہیں۔ کمیشن نے مغربی کنارے میں ای ون پلان کو دو ریاستی حل کیلئے خطرہ قرار دیا تاہم یورپی یونین میں اسرائیل پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف برقرار ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular