Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

مسلمانوں سے امتیازی سلوک، بھارت جنوبی ایشیا میں اپنا اثر کھو رہا ہے

واشنگٹن: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے کہا ہے کہ مودی سرکار کے مسلمانوں کیخلاف معاندانہ رویہ سے بھارت کی ساکھ خراب ہوئی، بھارت جنوبی ایشیا میں اپنا اثر کھو رہا ہے۔
امریکی اخبار کے مطابق بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک سے جنوبی ایشیا میں رواداری کو نقصان پہنچا اور اس کی حیثیت تباہ ہوگئی۔ بی جے پی کے طرز عمل کی وجہ سے چین کے لیے اپنی حیثیت منوانے کے نئےمواقع پیدا ہوئے ہیں۔ ہمسایہ ممالک چین کو متبادل کے طور پر دیکھتے ہیں، چین نے نہ صرف پاکستان کےساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کیا ہے جبکہ نیپال، سری لنکا اور بنگلہ دیش سے بھی بہتر تعلقات قائم کر لیے ہیں۔اخبارکےمطابق بھارت جنوبی ایشیا میں اپنا اثر کھورہا ہے، بی جے پی رہنماؤں کے بیانات سے بنگلہ دیش اور بھارت میں تناؤ پیدا ہوا سکتا ہے۔ مودی سرکار بھارت کو ہندوریاست میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے، مسلم کمیونٹی کو دیوار سے لگانے سے بھارت کا روایتی کردار کمزور ہو گیا ہے۔ بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا کا کہنا ہے کہ ہم کسی کو کیا روکیں جب ہم خود ہی مجرم بن چکے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular