Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

ڈی آئی خان: پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا مطلوب دہشتگرد ہلاک

پشاور:پولیس اور سی ٹی ڈی کی جانب سے ڈی آئی خان میں مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں مطلوب کالعدم تنظیم کا دہشت گرد ہیبت خان مارا گیا۔
پولیس کے مطابق سی ٹی ڈی اور پولیس کی جانب سے آپریشن خفیہ اطلاعات پر کیا گیا، آپریشن کے دوران مطلوب دہشتگرد ہلاک جبکہ اس کے ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد کے سر کی قیمت 60 لاکھ روپے مقرر تھی اور دہشت گرد پولیس کو 9 مقدمات میں مطلوب تھا۔ پولیس کا علاقے میں دیگر دہشت گردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے ۔

مزید پڑھیے

Most Popular