Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

ڈی جی ایم اوز کے درمیان جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور ہندوستان کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان جنگ بندی کے بعد پہلا رابطہ ہوا ہے۔ ڈی جی ایم اوز کی بات چیت میں جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ہندوستانی ڈی جی ایم او لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی اور ان کے پاکستانی ہم منصب میجر جنرل کاشف عبداللہ کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا۔ دونوں ڈی جیز نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دونوں جانب سے کوئی بھی فریق گولی نہیں چلائے گا اور کوئی جارحانہ کارروائی شروع نہیں کی جائے گی۔ اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ دونوں فریق سرحدوں اور آگے کے علاقوں سے فوجیوں کی تعداد میں کمی کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات پر غور کریں۔ دونوں ممالک کے درمیان ڈی جی ایم او کی سطح کے مذاکرات ہفتے کے آخر میں دوبارہ شیڈول کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular