Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

غزہ: جنگ بندی کے دوبارہ آغاز کے باوجود اسرائیلی فوج نے غزہ پر تازہ حملوں کے دوران چوبیس گھنٹوں میں کم از کم پانچ فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ صیہونی فوج نے گذشتہ روز غزہ سٹی اور خان یونس میں بمباری، گولہ باری اور فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔ اسرائیلی فضائی حملے میں خان یونس کے مشباح محلے میں دو فلسطینی شہید کئےگئے۔ جبالیہ۔ شجاعیہ اور غزہ سٹی میں ایک ایک فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کیا گیا۔
تازہ حملوں نے بیس لاکھ سے زائد محصور شہریوں کے لیے انسانی بحران کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ غزہ انتظامیہ کے مطابق اسرائیل گیارہ اکتوبر سے اب تک جنگ بندی کی کم از کم ایک سو پچیس خلاف ورزیاں کر چکا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular