Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

ڈنمارک: خواتین نے بھی قرآن کے نسخے جلانا شروع کردئے

کوپن ہیگن : ڈنمارک میں مردوں کے بعد اب خواتین نے بھی قرآن کے نسخے جلانا شروع کردئے۔ امت مسلمہ کے شدید احتجاج کے باوجود ڈنمارک میں مسلمانوں کی مقدس کتاب پر حملے تھم نہ سکے۔ ایرانی نژاد خاتون فیروزہ بازرفکان نے ایرانی سفارتخانے کے سامنے گھناؤنا فعل انجام دیا۔ ملعونہ نے سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کے ایک نسخے کو ٹکڑے ٹکڑے کیا اور اسے سفارتخانے کے سامنے بکھیر دیا۔ بعد میں خاتون نے باقی قرآن کو آگ لگادی۔ اس موقع پر موجود پولیس خاتون کو تحفظ فراہم کرتی رہی جبکہ موقع پر موجود شہری بھی تماشا دیکھنے میں مصروف تھے۔ میڈیا کے مطابق فیروزہ پہلے بھی اسلام دشمنی پر مبنی اقدامات کرتی رہی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular