Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

یمن پر اسرائیلی حملوں میں شہادتوں کی تعداد 35 ہوگئی

صنعا: اسرائیل کے یمن کے دارالحکومت صنعا اور الجوف صوبے پر حملے میں پینتیس افراد شہید اور ڈیڑھ سو کے قریب زخمی ہوگئے۔ حملے میں طبی مرکز،مقامی حکومت کا کمپاؤنڈ اور کئی گھر تباہ ہوگئے۔
یمن کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل نے حملوں میں جنوب مغربی صنعا میں شعبہ صحت کے لیے ایک طبی مرکز اور الحزم میں مقامی حکومت کے کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا۔ اخلاقی رہنمائی کے ہیڈ کوارٹر پر اسرائیلی حملے کے نتیجے میں کئی افراد شہید اور زخمی ہوئے جبکہ بمباری سے متعدد گھروں کو نقصان پہنچا۔ بیان میں خبردار کیا گیا ہے کہ اموات کی تعداد بڑھ سکتی ہے کیونکہ امدادی ٹیمیں متاثرین کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں.
اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں حملے کی تصدیق کی اور کہا کہ اس نے یمن میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فوج نے کہاہےکہ اسرائیل غزہ کی حمایت ختم کرانے کےلیے حملے کررہا ہے لیکن جنگ ختم ہونے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular