Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ میں بھوکے متاثرین پر مہلک ترین حملہ، 57 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمی، دنیا خاموش تماشائی

غزہ : صیہونی فوج نے غزہ میں قیامت برپا کردی۔ امداد تک رسائی کی کوشش کرنے والے ستاون بھوکے پیاسے فلسطینی شہید اور 200 سے زائد زخمی کردئے۔ صیہونی فوج نے نیٹزارم کوریڈور کے قریب جی ایچ ایف کے امدادی مرکز جانیوالے اور وہاں جمع بھوکے متاثرین پر اندھا دھند گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا۔ صیہونی فوج نے خان یونس۔ جبالیہ ۔ غزہ سٹی اور بیت لاہیہ میں بھی نہتے اور مظلوم فلسطینوں کا قتل عام جاری رکھا۔
چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونی حملوں میں ایک سو بیس سے زائد فلسطینی شہید کردئے گئے.
ادھر اسرائیلی فوج کو جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں آپریشن کے دوران مزید دو مغویوں کی لاشیں مل گئیں۔ ایک ہفتے کے دوران ملنے والے مغویوں کی لاشیں پانچ ہو گئی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular