Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

کورونا کا پھیلاؤ، ایس او پیز کا دائرہ کار 27 شہروں تک بڑھا دیاگیا

اسلام آباد : این سی او سی نے ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کا دائرہ کار 13 شہروں سے بڑھا کر 27 شہروں تک کر دیا گیا ہے، لازمی سروسز کے سوا تمام تجارتی سرگرمیاں رات 8 بجے بند کر دی جائیں گی، ہفتے میں 2 دن مارکیٹس بند رہیں گی، دونوں کا تعین صوبوں کی صوابدید پر رہے گا جبکہ ریسٹورنٹس میں انڈور ڈائننگ پر پابندی برقرار رہے گی، ایس او پیز کے تحت رات 10 بجے تک آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت ہوگی، ریسٹورنٹس میں ٹیک اوے کی سروس 24 گھنٹے کھلی رہے گی، انڈور شادیوں کی تقریبات پر مکمل پابندی رہے گی ،300 مہمانوں کے ساتھ آؤٹ ڈورشادی کی تقریبات کی اجازت ہوگی، این سی اوسی کاکہنا ہے کہ آؤٹ ڈور شادیوں کی تقریبات کے اوقات رات 10 بجے تک برقرار ہیں،مزارت پر زائرین کی آمد پر پابندی جاری رہے گی،سنیما گھروں پر پابندی برقرار رہے گی ،کراٹے، باکسنگ، مارشل آرٹس، رگبی پر پابندی برقرا رہے گی، اس کے علاوہ واٹر پولو ، کبڈی اور ریسلنگ پربھی پابندی برقرار ہے،صرف ویکسینیٹڈ افراد ہی انڈور جم جاسکیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular