Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غاصب اسرائیل سے تعلقات، بحرین میں مظاہروں کا سلسلہ جاری

مناما: صیہونی حکومت سے تعلقات کی بحالی کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ بحرینی عوام آل خلیفہ حکومت کے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے کا تازہ مظاہرہ ’سنابس‘ علاقے میں ہوا جس میں عوام نے صیہونی حکومت سے تعلقات کی بحالی کی مخالفت کے ساتھ ہی سبھی سیاسی قیدیوں کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ دہرایا۔
بحرینی عوام اپنے ہاتھوں میں ایسے پلے کارڈز لئے ہوئے تھے جس پر لکھا تھا ”تحریک جاری رہے گی۔“
قابل ذکر ہے کہ صیہونی وزیر خارجہ یائیر لپید اور بحرینی وزیر خارجہ عبداللطیف نے قریب تین ہفتے قبل منامہ میں صیہونی سفارتخانے کا افتتاح کیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular