Wed Oct 21, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

عراقی وزیراعظم اور شامی صدر میں مشاورت

بغداد: عراقی وزیراعظم محمد شیاع السوڈانی اور شامی صدر بشار الاسد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ دونوں سربراہان مملکت نے دوطرفہ تعلقات اور عربی و بین الاقوامی مسائل بالخصوص مسئلہ فلسطین کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان سرحد پر قیام امن اور مشترکہ سلامتی کے معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ اس کے علاوہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون اور دونوں ممالک کی عوام کے مفاد میں اقدامات کے بارے میں گفتگو کی گئی۔ دونوں رہنماوں نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصاد سمیت مختلف شعبوں میں روابط کو تقویت دینے کے طریقوں پر بھی غور کیا۔ آخر میں بشار الاسد اور عراقی وزیراعظم نے فلسطین کے خلاف صیہونی رژیم کی مسلسل جارحیت کو روکنے کے لئے مشترکہ اقدام کی ضرورت پر زور دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular