Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

سامرہ کے قریب زائرین کی دو بسوں میں تصادم، 18 افراد جاں بحق، 15 زخمی

سامرہ: عراق کے شہر سامرہ کے قریب زائرین کی دو بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے، جن میں سے اکثر کا تعلق ایران سے ہے۔ شمالی صوبہ صلاح الدین کے ڈائریکٹر صحت خالد برہان نے بتایا کہ خوف ناک حادثہ دوجیل اور سامرہ کے درمیان پیش آیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بظاہر ایک ڈرائیور بس چلاتے ہوئے سو گیا تھا اور اسی دوران زائرین کی بس مخالف سمت سے آنے والی بس سے ٹکرا گئی۔ جاں بحق زائرین میں 14 کا تعلق ایران سے ہے، دو افغانستان اور دیگر دو افراد کی شناخت تاحال نہیں ہوئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular