Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

قلعہ عبد اللہ میں جھڑپ، 5 دہشت گرد ہلاک، 2 فوجی شہید

کوئٹہ : سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلعہ عبد اللہ میں چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کو ناکام بنادیا، جھڑپ میں دو خودکش بمباروں سمیت 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 2 فوجی جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان میں بتایا گیا کہ 27 اور 28 جنوریکی درمیانی رات خارجی دہشت گردوں نے بلوچستان کے ضلع قلعہ عبد اللہ کے علاقے گلستان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پرحملہ کرنے کی کوشش کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ میں داخل ہونے کی کوشش کو مؤثر طریقے سے ناکام بنا دیا۔ جس کی وجہ سے دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چوکی کی دیوار سے ٹکرا دی۔

مزید پڑھیے

Most Popular