Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

خیبرپختونخوا میں جھڑپیں، 19 فوجی شہید، 45 دہشت گرد ہلاک

پشاور : خیبر پختونخوا میں مختلف آپریشن کے دوران جھڑپوں میں انیس فوجی شہید ہوگئے جبکہ مقابلے میں پینتالیس دہشت گردمارے گئے۔ کارروائیاں باجوڑ۔ جنوبی وزیرستان اور لوئر دیر میں کی گئیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق لوئیر دیر کے علاقے لال قلعہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دس خوارج مارے گئے۔ آپریشن کے دوران سات جوانوں نے جامِ شہادت بھی نوش کیا۔ باجوڑ میں بھی آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں بائیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ جنوبی وزیرستان میں بھی مقابلہ ہوا، جہاں سیکیورٹی فورسز نے تیرہ خوارج کو انجام تک پہنچا دیا۔ لڑائی میں پاک فوج کے بارہ جوانوں نے دلیری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا ۔ دہشت گردوں سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد ہوا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular