Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

امریکا کورونا کے مسئلہ کو سیاسی رنگ نہ دے، چین کا انتباہ

بیجنگ : چین میں قومی صحت عامہ کمیشن کے نائب سربراہ زنگ ای شین نے کورونا سے متعلق امریکی انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کو ستم ظریفی قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ پیشہ ور طبی ادارے کے بجائے انٹیلی جنس ایجنسی کے وائرس کے ماخذ پر رپورٹ جاری کرنا اپنے آپ میں ایک ستم ظریفی ہے جس سے نمایاں طور پر ظاہر ہوتا ہے کہ کون وائرس کے ماخذ کو سیاسی رنگ دے رہا ہے، وائرس کے ماخذ کی تلاش ایک سائنسی مسئلہ ہے، یہ سیاسی مسئلہ نہیں، انہوں نے کہا چینی حکومت ہمیشہ سائنسی طریقے سے وائرس کے ماخذ کی تلاش کی حمایت کرتی ہے لیکن اسے سیاسی بنانے کی مخالفت کرتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular