Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

چین کا پاکستان پر اپنے اداروں اور عملے کےلیے محفوظ ماحول مہیا کرنے پر زور

بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے پاکستان کو حمایت کا یقین دلاتے ہوئے چینی اداروں اور عملے کےلیے محفوظ ماحول مہیا کرنے پرزور دیا ہے۔ بیجنگ میں تیسرے بیلٹ اور روڈ فورم کے دوران پاکستانی نگراں وزیر اعظم انور الحق کاکڑ کے ساتھ ملاقات کے موقع پر صدرشی نے کہا کہ امید کی جاتی ہے کہ پاکستان چینی اداروں اور عملے کی حفاظت یقینی بنائے گا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اپنی غیر متزلزل پارٹنر شپ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک اسٹریٹجک کمیونیکیشن اور دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کریں گے۔ اجلاس کے بعد چینی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ شی‘ نے پاکستان کی جانب سے چین کے اہم مفادات کی طویل مدتی اور مضبوط حمایت کو سراہا اور کہا کہ بیجنگ پاکستان کی قومی خودمختاری کے تحفظ ، اس کی آزادی اور علاقائی سالمیت کی حمایت جاری رکھے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular