Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

چین 2027 میں تائیوان پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، امریکا کا الزام

سنگاپور: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے الزام لگایا ہے کہ چین ایشیا میں طاقت کے توازن کو بگاڑنے کے لیے فوجی طاقت کے استعمال کے لیے تیاری کر رہا ہے۔سنگاپور میں سالانہ سکیورٹی کانفرنس شنگریلا ڈائیلاگ میں خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیردفاع نے کہا کہ چین کی طرف سے خطرہ حقیقی ہے اور جلد سامنے آنے والا ہے۔ چین فوجی طاقت استعمال کر کے انڈو پیسفک ریجن میں طاقت کا توازن تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین 2027 میں تائیوان پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جس کے خطے اور دنیا کے لیے تباہ کن نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکہ جنگ نہیں چاہتا۔ چین پر غلبہ یا گلا گھونٹنے کی کوشش نہیں کرتا لیکن اس بات کو یقینی بنانا چاہتا ہے کہ چین ہم پر یا ہمارے اتحادیوں اور شراکت داروں پر غلبہ حاصل نہ کر سکے۔ انہوں نے ایشیا میں امریکی اتحادیوں اور شراکت داروں سے مطالبہ کیا کہ وہ بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر اپنے دفاع کو تیزی سے اپ گریڈ کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular