Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

تہران میں 20 ماہ بعد مرکزی نماز جمعہ کی ادائیگی

تہران : ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے 20 ماہ بعدپہلی بار دارالحکومت تہران میں مرکزی نماز جمعہ ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں نمازی شریک ہوئے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت کے بعد مارچ 2020 میں تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں میں نماز جمعہ کے اجتماعات کا انعقاد روک دیا گیا تھا۔ تاہم اب نیشنل کورونا کنٹرول ہیڈ کوارٹر نے ملک گیر ویکسی نیشن مہم کی کامیابی کے بعد، تہران میں نماز جمعہ کے انعقاد کی اجازت دے دی ہے۔20 ماہ کے بعد تہران کی مرکزی نماز جمعہ حجتہ الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری کی اقتدامیں ادا کی گئی۔ حجتہ الاسلام علی اکبری نے خطبہ جمعہ میں ہفتہ وحدت اور امت کے درمیان اتحاد کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ، امت مسلمہ کے درمیان اتحاد کوئی سطحی معاملہ نہیں بلکہ بنیادی اسٹریٹیجی ہے۔انہوں نے کہا کہ اتحاد کا مطلب مسلمانوں کی صفوں کو منظم کرنا، دلوں کو قریب لانا اور ان کے نظریات میں ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔ اس چیز کو اخوت اور بھائی چارے سے تعبیر کیا گیا ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular