Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی ختم، صیہونی فوج نے غزہ پر حملے شروع کردئے

غزہ : جنگ میں سات روزہ وقفے کے بعد غاصب اسرائیلی فوج نے غزہ پر دوبارہ حملے شروع کردئے۔ صیہونی جنگی طیاروں اور ڈرونز نے غزہ شہر ۔ خان یونس اور دیرث مقامات پر بم برسائے۔ جبکہ حماس نے بھی اسرائیل پر کئی راکٹ داغ دئے۔ اسرائیلی فوج نے حماس پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے اور کہا کہ شمالی غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر حملے کئے جارہے ہیں۔ ادھر مغربی غزہ میں صیہونی فوجیوں اور مزاحمت کاروں میں شدید جھڑپیں ہورہی ہیں۔ صیہونی فوج البریج اور نصیرت کیمپ کے اطراف گولہ باری کررہی ہیں۔
اس سے قبل جنگ بندی معاہدے کے ساتویں اور آخری روز حماس نے آٹھ اسرائیلی یرغمالیوں اور اسرائیل نے 30 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا۔ رہائی پانیوالوں میں دو فرانسیسی خواتین بھی شامل ہیں۔ سات روز میں حماس نے 110 یرغمالیوں کو آزاد کیا جبکہ اسرائیلی جیلوں سے 240 فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہائی ملی۔

مزید پڑھیے

Most Popular