Tue Oct 20, 2026

ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی

روزانہ کی خبریں

کینیڈا: چاقو حملے میں ملوث مشتبہ شخص کی لاش برآمد، دوسرا مفرور

اوٹاوا : کینیڈا کی پولیس نے کہا ہے وسطی صوبے ساسکچیوان میں چاقو کے حملے کا ایک ملزم مردہ حالت میں پایا گیا ہے۔ 31 سال کے ڈیمین سینڈرسن کی لاش جیمز کری نیشن میں ملی، جہاں سے کئی مقتولین کا تعلق تھا پولیس کے مطابق اس حملے میں ملوث دو مشتبہ افراد، ڈیمین سینڈرسن اور مائیلس سینڈرسن، بھائی ہیں اور مائیلس سینڈرسن اب تک فرار ہیں جن کے بارے میں گمان کیا جا رہا ہے کہ وہ ریجینا شہر میں کہیں ہیں۔ اتوار کو 13 مقامات پر چاقو سے حملوں میں 10 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا۔ اس وقت کینیڈا کے تین صوبوں کی پولیس کے افسران، ساسکچیوان، مانیٹوبا اور البرٹا، مشتبہ ملزم کو ڈھونڈنے کی کوشش میں سرگرم ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular