Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

غزہ میں وحشیانہ آپریشن، 24 گھنٹوں میں 83 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ میں وحشیانہ آپریشن کے دوران صیہونی فوج نے چوبیس گھنٹوں میں تراسی فلسطینی شہید کردئے۔ اکسٹھ فلسطینوں کو صرف غزہ سٹی میں شہید کیا گیا۔
اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی میں الشفا ہسپتال کے قریب شہریوں کے ایک گروپ کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ جنوب کی طرف نقل مکانی کررہے تھے اس حملے میں انیس فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔ تل الہوا میں رہائشی اپارٹمنٹ پر گولہ باری سے سات شہری شہید اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ الصحابہ اسٹریٹ پر ڈرون حملے میں پانچ فلسطینی شہید اور گیارہ زخمی ہوگئے۔
خان یونس۔ بیت حنون اور الزیتون میں بھی شدید حملے کئے گئے جس میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ شدید بمباری اور گولہ باری سے بچنے کیلئے لوگ جنوب کی جانب فرار ہورہے ہیں۔ صیہونی فوج نے غزہ سٹی سے نکلنے کیلئے ایک اور راستہ کھول دیا ہے۔
دو سال سے جاری اسرائیلی بربریت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد پینسٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular