Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کو برطانوی اسلحے کی برآمدات بلند ترین سطح پر

لندن : برطانیہ کے جنگ روکنے کی ظاہری اپیلوں کے برعکس رواں سال جون میں اسرائیل کو اسلحے کی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ جبکہ ستمبر دوسرا بڑا مہینہ رہا۔ ترک نیوز ایجنسی اندولو کے مطابق لیبر حکومت نے اسرائیل کیلئے اسلحہ برآمدات کے کچھ لائسنس جزوی طور پر معطل کئے تھے تاہم تین سو سے زائد لائسنس اب بھی فعال ہیں۔
رپورٹ کے مطابق جون میں صرف ایک ماہ کے دوران اسرائیل کو 4 لاکھ 8 ہزار پاؤنڈ مالیت کے ہتھیار بھیجے گئے۔ اگست میں ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ کی ایک لاکھ سے زائد گولیاں اسرائیل کو برآمد کی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ایف-35 طیاروں کے پرزہ جات جیسے اہم اجزا بھی برآمد کیے جا رہے ہیں۔
انسانی حقوق کے گروہوں نے اس پالیسی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular