Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

برطانیہ فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لے گا

لندن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سرکاری دورے کے اختتام کے بعد برطانیہ فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لے گا۔
برطانوی اخبار دی ٹائمز کے مطابق وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر فرانس کی قیادت میں کئی ممالک سے پہلے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور یہ فیصلہ غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے تشویش کے پیش نظر کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم نے جولائی میں کہا تھا کہ اگر اسرائیل غزہ میں انسانی بحران کم کرنے اور جنگ بندی پر تیار نہ ہوا تو برطانیہ فلسطینی ریاست کی تسلیم کرلے گا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسٹارمر کو اپنی لیبر پارٹی کے اندر سے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے لیے بہت زیادہ دباؤ کا سامنا ہے، لیکن وہ یہ فیصلہ اس وقت تک نہیں کرسکتے جب تک ٹرمپ برطانیہ سے روانہ نہیں ہو جاتے۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے جنرل اسمبلی کے دوران فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور کرنے والے ممالک کو خبردار کیا تھا کہ اسرائیل اس کے جواب میں مغربی کنارے کو ضم کرنے جیسا جوابی اقدام اٹھا سکتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular