Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

برطانیہ نے بیلفور اعلامیہ کے ذریعے فلسطین میں تباہی کا بیج بویا، نمائندہ اقوام متحدہ

لندن : اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندے فرانسسکا البانیز نے کہا ہے کہ غزہ کا ظلم سات سو دن پہلے شروع نہیں ہوا۔ فلسطینی عوام ایک صدی سے ایک سفاک نو آبادیاتی منصوبے کے بوجھ تلے زندگی گزار رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ نے بیلفور اعلامیہ کے ذریعے تباہی کا بیج بویا۔ ایک ایسی زمین دینے کا وعدہ کیا جو کبھی ان کی ملکیت نہیں تھی۔ یورپ نے نسل پرستی کے ذریعے مسلط کردہ قبضے کو سلامتی کے نام پر تحفظ فراہم کیا۔
انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کا یہودیوں کے خلاف یورپی جرائم سے نہ اُس وقت کوئی واسطہ تھا اور نہ آج ہے۔ لیکن آج بھی فلسطینی مصائب سہہ رہے ہیں جبکہ ہماری حکومتیں یا تو آنکھیں بند کیے ہوئے ہیں یا پھر شریکِ جرم ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular