Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

رفح اور خان یونس میں کشتیوں سے بمباری، 55 فلسطینی شہید

A man carries a wounded child at the site of an Israeli strike in Khan Younis, amid the ongoing conflict between Israel and the Palestinian Islamist group Hamas, in the southern Gaza Strip October 19, 2023. REUTERS/Yasser Qudih

غزہ: رفح اور خان یونس میں اسرائیلی فوجی کشتیوں سے بمباری میں 55 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ کی پٹی کے سب سے بڑا شہر خان یونس کے مشرق میں معن کے علاقے پر بمباری کی۔ اسرائیلی کشتیوں نے بھی بحیرہ رفح میں شدید بمباری کا آغاز کیا۔
صیہونی فوج نے شہریوں کو خان یونس کے ایک بڑے علاقے کو خالی کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں جہاں ایک لاکھ 40 ہزار متاثرین مختلف پناہ گاہوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔
دوسری جانب اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں حماس کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ چند گھنٹوں میں حماس کی حملوں میں ہلاک فوجیوں کی تعداد اکتیس سے بڑھ گئی ہے۔ فوجیوں کی لاشیں غزہ سے تل ابیب منتقل کردی گئی ہیں۔اسرائیلی فوج کے مطابق حماس کی جانب سے چھاپہ مار کارروائیوں اور سرنگوں سے ہونے والے حملوں سے نمٹنے کے لیے مزید اقدامات کیے گئے ہیں۔
ادھر رفح کے علاقے میں علی مسجد پر حملے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد شہید ہوگئے۔ حملے میں مسجد بھی مکمل طور پر شہید ہوگئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular