Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

بن سلمان اور الجولانی کا تعلقات مضبوط بنانے کا عزم

دمشق: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور شام پر قابض باغیوں كی حكومت كے صدر ابو محمد الجولانی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، جس میں دونوں سربراہان مملکت نے علاقائی صورت حال کا جائزہ لیا۔ اس کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور تعاون کے مواقع بھی زیر بحث آئے۔ اس دوران مشتركہ دلچسپی كے موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔
واضح رہے كہ شام سے بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد، سعودی عرب نے دمشق سے تعلقات کا نیا باب کھولا ہے۔ اسی سلسلے میں گزشتہ ماہ دمشق و ریاض نے گیس اور تیل کے 4 معاہدوں پر دستخط کئے۔ جن میں شام میں آئل اور گیس کی فیلڈ میں ٹیکنیکل سروسز شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular