Tue Oct 20, 2026

البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین

روزانہ کی خبریں

بصرہ سے کربلا کی جانب سب سے بڑے سالانہ اربعین مارچ کا آغاز

بصرہ : عراق کے جنوبی شہر بصرہ سے، کربلائے معلیٰ کی جانب سے سب سے بڑے سالانہ اربعین مارچ کا آغاز ہو گیا۔ بصرہ میں نہر سے قتل گاہ تک کے عنوان سے خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ جس کے بعد ہزاروں زائرین نے پیدل کربلا کا سفر شروع کردیا۔ مارچ کے شرکا فاؤ کی بندرگاہ سے 600 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے شہدائے کربلا کے چہلم کے دن کربلا میں داخل ہوں گے۔ عراق کے دوسرے شہروں سے بھی لاکھوں عراقیوں نے کربلائے معلیٰ کی جانب پیدل سفر کا آغاز کردیا ہے۔ اس موقع سیکیورٹی کے کڑے انتظامات کیے گئے ہیں۔ ہیلی کاپٹروں، ڈرون طیاروں اور تھرمل کیمروں کے ذریعے مارچ کے راستوں کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular