Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

حلال سرٹیفکیٹ پر پابندی مذہبی معاملات میں مداخلت ہے، مسلم پرسنل لاء بورڈ

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے اترپردیش حکومت کے حلال سرٹیفکیٹ جاری کرنے کو غیر قانونی قرار دینے کی مذمت کی ہے. مسلم پرسنل لاء بورڈ کے مطابق اترپردیش حکومت کا فیصلہ مذہبی معاملات اور مذہبی آزادی میں مداخلت اور ملک کے مفاد کے منافی ہے۔ بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک بیان میں کہاکہ اسلام نے کھانے پینے اور رہن سہن کے کچھ آداب اور ضوابط متعین کئے ہیں جس کی پابندی مسلمانوں کے لئے ضروری ہے۔ قاسم رسول الیاس نے کہا کہ حلال سرٹیفیکیشن پر پابندی لگا کر دراصل یوگی حکومت ہندوستانی مصنوعات کی مسلم و دیگر ممالک میں بر آمدات کو متأثر کرے گی اور اس سے صرف ان کمپنیوں کو ہی نقصان نہیں ہوگا بلکہ ہندوستان کی معیشت اور زرمبادلہ کا کاروبار بھی شدید طور متأثر ہوگا۔ مودی اور یوگی حکومتوں کو اپنے سیاسی فائدہ اور ہندو مسلم منافرت کے ایجنڈے سے اوپر اٹھ کر ملک کے مفاد اور مذہبی آزادی کے دستوری تقاضے کو ہی ترجیح دینی چاہیئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular