Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

بالفور اعلامیہ فلسطینیوں پر ظلم اور نسل کشی کی بنیاد قرار

رام اللہ : فلسطینی مزاحمتی دھڑوں نے بالفور اعلامیے کو فلسطینی عوام کے خلاف ظلم، دہشت گردی اور صیہونی نسل کشی کی بنیاد قرار دیا ہے۔
بالفور اعلامیہ کے ایک سو آٹھ سال پورے ہونے پر مشترکہ بیان میں مزاحمتی تنظیموں نے عالمی طاقتوں پر دُہرا معیار اپنانے کا الزام عائد کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہی طاقتیں جنہوں نے بالفور اعلامیے کی پشت پناہی کی تھی۔ آج بھی اسرائیلی قبضے اور اس کے رہنماؤں کو جواب دہی سے بچا رہی ہیں اور فلسطینی شہریوں کے قتل کے لیے ہتھیار فراہم کر رہی ہیں۔ انہوں نے اسے انسانیت سے لاتعلقی اور اخلاقی اقدار کی صریح خلاف ورزی قرار دیا۔ دھڑوں نے واضح کیا کہ بالفور اعلامیہ ایک ناقابلِ معافی جرم ہے جو وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوسکتا، اور فلسطینی عوام اپنی زمین اور قومی حقوق سے ایک ذرہ بھی دستبردار نہیں ہوں گے۔ مزاحمتی دھڑوں نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی مزاحمت کے تمام طریقوں، خصوصاً مسلح جدوجہد، کو جاری رکھیں گے تاکہ اسرائیلی جرائم کا مقابلہ کیا جاسکے۔
واضح رہے کہ دو نومبر 1917 کو برطانیہ کے اُس وقت کے وزیر خارجہ آرتھر بالفور نے ایک خط کے ذریعے فلسطین میں یہودی ریاست کے قیام کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular