Mon Oct 26, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا علاقائی سالمیت کے خلاف جارحانہ اقدام کا ناقابل تصور جواب دیں گے، قالیباف ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ

روزانہ کی خبریں

بحرین: معروف خاتون سوشل میڈیا ایکٹویسٹ شیخہ الماجد گرفتار

مناما : بحرین کی معروف خاتون سوشل میڈیا ایکٹویسٹ شیخہ الماجد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ الماجد حال ہی میں عراق میں اربعین حسینی کے اجتماع میں شرکت کرکے واپس آئی تھیں۔ عراقی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے خارجہ تعلقات کے رکن کریم علیوی المحمداوی نے بحرینی حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے الماجد کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عراقی پارلیمانی نمائندے نے کہا کہ الماجد کو گرفتار کرکے بحرینی حکومت نے ثابت کردیا ہے کہ اس کا ہدف بحرینی شیعہ کمیونٹی ہے۔ اس اقدام سے پیغام یہ مل رہا ہے کہ بحرینی حکومت ملک میں صلح اور امنیت برقرار کرنے کے بجائے کشیدگی بڑھانے کے درپے ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular