Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

آیت اللہ سیستانی کی ایران کے سائنسی و تحقیقی مراکز پر حملے کی مذمت

نجف : بزرگ مرجع آیت اللہ سید علی سیستانی نے غاصب صیہونی حکومت کے ایران کے سائنسی و تحقیقی مراکز پر وحشیانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ جس میں متعدد ایرانی سائنسدان، فوجی کمانڈر اور عام شہری بشمول خواتین و بچوں کو شہید کردیا گیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم ایران کے عظیم الشان شہداء کے لیے رحمت و بلندی درجات، ان کے لواحقین کے لیے صبر و تسلیت اور زخمیوں کے لیے شفائے عاجل کی دعا اور اس سنگین اور مجرمانہ اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ اس جارح اور غاصب رژیم اور اس کے پشت پناہوں پر دباؤ ڈال کر ایسے حملوں کی روک تھام کی جائے، کیونکہ یہ اقدامات دنیا کے امن و استحکام کے لیے انتہائی خطرناک ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular