Tue Oct 13, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

بحیره عرب اور خلیج فارس میں بحری جہازوں پر حملے مشکوک ہیں, ایران

اسلام آباد: ایران نے بحیره عرب اور خلیج فارس میں بحری جہازوں پر حملوں کو مشکوک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری پالیسی امن و امان، استحکام اور سلامتی کو برقرار رکهنے پر مبنی ہے اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارت خانے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بحیره عرب اور خلیج فارس میں بحری جہازوں کو پے در پے پیش آنے والے سیکیورٹی حادثات سے متعلق چهپنے والی خبریں مکمل طور پر مشکوک ہیں، اس بات کے لیے کسی وضاحت کی ضرورت نہیں کہ غاصب صیہونی حکومت ایران کے ساتھ دیرینہ عداوت کی بدولت نئی حکومت کے اقتدار میں آتے ہی اور ایران میں اقتدار کی پرامن اور باوقار منتقلی کے بعد الزام تراشی اور خطہ میں کشیدگی پیدا کرنے کے در پے ہے افسوسناک طور پر کچھ مغربی طاقتیں بهی اس منفی اور مخصوص عزائم کے حامل سلسلے کی حمایت کر رہی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular