Wed Oct 14, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

حماس اور اسلامی جہاد کے حملے، 14 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ: حماس اور اسلامی جہاد کے حملوں میں چودہ صیہونی فوجی ہلاک اور کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ حماس کے جنگجوؤں کے اسرائیلی فوج کے ٹینکوں اور فوجی گاڑیوں پر پے درپے حملے جاری ہیں جس میں 7 فوجی افسران ہلاک، کئی ٹینک اور گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کے تباہ مکانات جنگجوؤں کی محفوظ پناہ گاہیں بن گئیں۔ راکٹ حملوں میں کئی فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا گیا۔ جبکہ کچھ کو نقصان پہنچا۔
ادھر اسلامی جہاد نے شجاعیہ میں کارروائی کے دوران سات صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا جبکہ کئی زخمی ہوئے۔ اسلامی جہاد نے ٹیلی گرام چینل پر صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular